ادارہ معارف اسلامی
ادارہ معارف اسلامی بیسویں صدی کے عظیم مفکر، مفسر قران اور بانی جماعت اسلامی مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ کا قائم کردہ علمی وتحقیقی ادارہ ہے۔ مادہ پرستانہ تہذیب کی کوکھ سے جنم لینے والے تباہ کن افکار ونظریات اور فلسفوں کا توڑ کرنے کے لیے مولانا مودودیؒ نے اس ادارے کی کراچی میں 1963ء میں بنیاد رکھی۔ اس کام کی غیرمعمولی اہمیت کے پیش نظر مولانا مودودیؒ کو ہی اس کا صدر بنایا گیا۔ پروفیسر خورشید احمد سیکرٹری جنرل تھے اور جملہ انتظامی اور مالی امور کی نگرانی چودھری غلام محمد مرحوم امیر جماعت اسلامی کراچی نے اٹھائی۔
-
Sale!
روشن قندیلیں (سیرت صحابیاتؓ)
₨240.00 Add to cart -
Sale!
رسول اللہ ؐکے فیصلے(اقضیۃ الرسول)
₨600.00 Add to cart -
Sale!
جنت کے پھول از گلدستۂ رسولؐ
₨105.00 Add to cart -
Sale!
تحفہ رمضان
₨480.00 Add to cart -
Sale!
کلید جنت
₨210.00 Add to cart -
Sale!
نصاب حدیث
₨78.00 Add to cart -
Sale!
(جلداول) تفہیم الاحادیث
₨420.00 Add to cart -
Sale!
کلید قرآن
₨210.00 Add to cart -
Sale!
تفہیم احکام القرآن (جلد اول )
₨360.00 Add to cart
لائبریری
تاریخ
سیرت رسول
(ﷺ)
فقہ
تاریخ اسلامی
قرآن و حدیث
The Nobel Causes
Scholarships for Talented and Hardworking People to Become Scholars. All Scholars will be Needy and Poor People. Distribution of Books for Ongoing Charity and Reward. Or in any way for Co-Operation in the Publishing of Books.
Charity
Cooperation in the Institute managements. ...
Charity
Publishing Books
Cooperation in the Publishing of Books. ...
Publishing Books
Scholars
Scholarships for Talented and Hardworking People to Become Scholars. ...