0%

نصاب حدیث

Sale!

Original price was: ₨130.00.Current price is: ₨78.00.

جماعت اسلامی اپنے کارکنا ن ، ارکان اور ہمدردوں کی دینی تربیت کرنے کے بعد انھیں زندگی کے عملی میدان میں اتارتی ہے ۔ اس تربیت کے ذریعے انسانی معاشرے کو امن و بھائی چارے کی فضا میں پروان چڑھانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔

اس مقصد کے لیے مرکز جما عت اسلامی پاکستان منصورہ میں تربیت گاہیںوقتاًفو قتاًمنعقد کی جارہی ہیں ۔ان تربیت گاہوں میں مختلف دینی ، عملی ،تربیتی ، تحریکی اور امت کے موجود ہ دور کے مسائل و موضوعات پر مربی حضرات شرکا ء سے خطاب کرتے ہیں ۔دیگر موضوعات کے علاوہ درست مخارج کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت ،حدیث کا مطالعہ اور لٹریچر کے سٹڈی سرکلز کا بھی اہتمام کیا جا تا ہے ۔

زیر نظر کتابچہ چند مختلف احادیث پر مشتمل ہے ۔یہ کتابچہ مولانا محمد سلطان عاصم نعمانی نے چالیس  سال قبل مرتب کیا تھا ۔ اب ادارہ معارف اسلامی اس کو نئی ترتیب اور کمپوزنگ کے ساتھ شائع کرتا ہے ۔ اس کتابچےکا مطالعہ عام قارئین کے لیے بھی مفید ہو گا ۔

امید ہے کہ اس کے مطالعے سے ہم سب کی زندگیوں میں ایک مثبت تبدیلی آئے گی ۔

Categories: ,

Description

Leave a Reply

Begin typing your search above and press return to search.
Select Your Style

You can choose the color for yourself in the theme settings, сolors are shown for an example.