0%

تحفہ رمضان

Sale!

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨480.00.

خلاصۂ مضامین قرآن         مصنف : حافظ محمد ادریس

قرآن مجید انسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے ۔ اس کتاب ہدایت نے دنیا میں جو انقلا ب برپا کیا ، اس کی نظیر پوری انسانی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی ۔عرب کے بادہ نشینوں کو دنیا کا حکمران بنا دیا ۔اخلا ق سے عاری اور ہر دم برائیوں میں ڈوبے ہوئے معاشرے کو ایک مثالی ،پر امن اور جنت نظیر معاشرے میں بد ل کر رکھ دیا ۔ پسماندہ ، اجڈ اور بدو لو گوں کو پوری دنیا کا امام ،معلم اور چراغ ِ راہ انسانیت بنادیا ۔

یہ سار ا انقلا ب کس طر ح ان کی زندگیوں میں آیا ۔اگر سوچا جائے تو یہ صرف قرآن مجید ہی کا اعجا ز ہے۔انھوں نے قرآن مجید کوپڑھا ،سمجھا اوراس پر ایمان لائے اور اپنی پوری زندگی کو اس کے مطابق ڈھا لنے کی ان تھک جد وجہد میں مشغول ہو گئے ۔

زیرنظر کتاب تحفہ رمضان رمضان المبارک میں روزانہ تراویح کے اندر جتنا قرآن سنایا جا تا تھا ،یہ کتاب اس کے ترجمے اور خلاصے پر مشتمل ہے ۔ مصنف محترم حافظ محمد ادریس حفظ اللہ کو اللہ تعالیٰ نے یہ سعادت بخشی ہے کہ انھوں نے افریقہ ، ایشیا اور یورپ کے بعض مقامات پر تلاوت و تراویح میں قرآن کی قرأت کی اور خلاصہ بھی بیان کیا ۔

اگر آپ یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ قرآن کو کیسا انسان مطلوب ہے ،تو اس کتاب کا مطالعہ ان شا ء اللہ العزیز آپ کو فائدہ پہنچائے گا۔

Categories: ,

Description

Leave a Reply

Begin typing your search above and press return to search.
Select Your Style

You can choose the color for yourself in the theme settings, сolors are shown for an example.