0%

جنت کے پھول از گلدستۂ رسولؐ

Sale!

Original price was: ₨175.00.Current price is: ₨105.00.

مفتی محمد مسلم

آج کے پرفتن دور میں مسلمان بچوں کے اخلاق و کردار کو مغربی میڈیا کی زہر آلود تباہ کاریوں سے بچانے کا واحد ذریعہ سیرت رسولؐ کی روشنی میں ان نونہالانِ ملت کی تعمیر سیرت و کردار سازی ہے ۔ بچوں کی تعلیم و تربیت اور ان کے حقوق پر مشتمل 40 احادیث کا یہ خوبصورت گلدستہ اپنے موضوع پر ایک منفرد کاوش اور مسلمان والدین کے لیے بہترین زادراہ ہے ۔ ہر حدیث کی تخریج کے ساتھ ساتھ تشریح اور دیگر متعلقہ احادیث کے تذکرے سے کتاب میں سیکڑوں احادیث سے تعارف حاصل ہوجاتا ہے۔ کتاب کا ہرورق مفتی محمد مسلم کے علمی و تحقیقی ذوق کو نمایاں کرتا ہے ۔

Category:

Description

Leave a Reply

Begin typing your search above and press return to search.
Select Your Style

You can choose the color for yourself in the theme settings, сolors are shown for an example.