0%

(جلداول) تفہیم الاحادیث

Sale!

Original price was: ₨700.00.Current price is: ₨420.00.

سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ نابغۂ روزگار تھے۔ انھوں نے تمام اہم موضوعات پر قلم اٹھایا۔ تفہیم القرآن جیسی عظیم الشان تفسیر لکھی۔  سیدابوالاعلیٰ مودودی کی تحریروں میں احادیث مبارکہ مختلف موضوعات پر بکھری ہوئی ہیں۔ ادارہ معارف اسلامی، لاہور کے رفیق علمی جناب مولانا عبدالوکیل علوی رحمہ اللہ نے 1980ء میں ان احادیث کو اکٹھا کر کے ان کی تخریج کے بعد کتابی صورت میں تیار کرنے کے اس منصوبے پر کام شروع کیا۔ سیدمودودیؒ کے وسیع لٹریچر سے احادیث مبارکہ کو جمع کیا گیا اور موضوعاتی ترتیب کے ساتھ تبویب کیا گیا۔ الحمدللہ اگست 2003ء  میں یہ کام آٹھ جلدوں کی صورت میں پایہ تکمیل تک پہنچا۔ اب تک الحمدللہ ہزاروں کی تعداد میں یہ کتاب شائقینِ علوم الحدیث تک پہنچ چکی ہے۔

Category:

Description

Leave a Reply

Begin typing your search above and press return to search.
Select Your Style

You can choose the color for yourself in the theme settings, сolors are shown for an example.